حلال چیزیں

قران شریف اور مستند احادیث میں اگر کسی چیز کو حرام قرار نہیں دیا گیا ہے، تو اسے حلال تصور کیا جائے گا، اسی بنیادپر درج ذیل مصنوعات حلال ہیں:

۱۔گائے، بھینس،بھیر،اونٹ اور بکری کا دودھ

۲۔ شہد

۳۔مچھلی

۴۔ غیر نشہ آور پودے۔

۵۔تازہ اور برف سے محفوظ کی ہوئی سبزیاں

۶۔تر اور خشک میوے

۷۔ مغز دار اور پھلی دار میوے جیسے مونگ پھلی،کاجو، بادام) اخروٹ وغیرہ

۸۔غلہ جیسے گیہوں،چاول،رائے وغیرہ

جانور مثلا گائے،بھیڑ، بکری، ہرن، بار ا سنگھا،مرغی،بطخ، شکار کیے جانے والے پرندے وغیرہ حلا ل ہیں، لیکن ان کا شرعی طور سے ذبح کیا جانا ضروری ہے۔

Article